حوثی باغی سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں ، اجازت نہیں دی جائیگی ترجمان سعودی فوج
یمن میں زمینی کارروائی کے امکان پر غور کیا جا رہا ہے بریگیڈئیر جنرل احمد عسیری
اتوار 29 مارچ 2015 12:23
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) اتحادی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ حوثی باغی سعودی عرب میں داخلے کی کوشش کر رہے ہیں حوثیوں کو سعودی سرحد میں داخلے اور اسے نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائیگی یمن میں جاری کارروائی پربریفنگ دیتے ہوئے سعودی فوج کے ترجمان بریگیڈئیرجنرل احمد عسیری نے کہا کہ حوثی باغی سعودی عرب کی سرحد کی جانب بڑھ رہے ہیں سعودی سرحد کے قریب حوثی باغیوں کو اکٹھا ہونے سے روکنے کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹروں سے بمباری کی گئی یمن میں زمینی کارروائی کے امکان پر غور کیا جا رہا ہے ترجمان نے یمن میں حوثی باغیوں کے زیر قبضہ تنصیبات پر بمباری اور ان کے میزائل کے وسیع ذخیرہ کو تباہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عرب اتحادی طیاروں نے حوثی رہنما کو نشانہ بنایا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.