پشاور :گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے چار افراد زخمی
خاتون نے چولہا جلانے کیلئے ماچس جلائی تو دھماکہ ہوگیا ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا
اتوار 29 مارچ 2015 12:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) پشاور میں گھر کے اندر گیس دھماکے سے دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ کوہاٹ روڈ پر گڑھی عطا محمد میں ایک گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث ہوا ، دھماکے کے بعد گھر میں آگ لگ گئی جس سے میاں بیوی اور ان کے دو بچے زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچایا جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.