تحریک انصاف کی حکومت تمام لوگوں کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے،شاہ فرمان
اتوار 29 مارچ 2015 19:04
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر آبنوشی شاہ فرمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تمام لوگوں کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے اور سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر تمام علاقوں میں مساوی بنیادوں پر ترقیاتی کام کئے جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں علاقہ جات فقیر بنڑ اور حسن خیل یونین کونسل اضا خیل اور علاقہ پاسانئی،یونین کونسل مریم مزئی کے عمائدین کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
وفد میں یونین کونسل اضا خیل اور مریم زئی کے مشران یاسین آفریدی ، اصغر آفریدی زرمان گل آفریدی اور غنی حاجی بھی موجود تھے۔اس موقع پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا اور علاقے کے مسائل کے حل کیلئے لائحہ عمل بھی طے کیا گیا۔صوبائی وزیر شاہ فرمان نے کہا کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے ذریعے عوام کو با اختیار بنانا چاہتی ہے اور اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کر کے علاقائی مسائل علاقائی سطح پر حل کرنا چاہتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.