حکومت عوام کی جیبوں سے پیسے نکالنے کی فنکار ہیں، یاسر گیلانی
پیر 30 مارچ 2015 16:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) انٹرنیشنل مارکیٹ میں جس تناسب سے تیل اور دیگر اشیاء کے نرخ کم ہوئے حکومت نے اس تناسب سے تاحال عوام کو ریلیف نہیں دیا اور عوام کی جیبوں سے پیسے نکالنے کے لئے حکومت آئے روز نت نئے طریقوں پر کام کرتی رہتی ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سینئر رہنما انجینئر یاسر گیلانی نے میاں مبشر یعقوب، ظہیر احمد کیانی، مرزا انجم جرال، سید حر عباس، ابرار علی، عابد بھٹی، راجہ لیاقت، نفیس گجر، ذوالفقار علی اور ڈاکٹر سرفراز خان کے ہمراہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں نے سارے ریاست ادارے تباہی کے دھانے تک پہنچا دیئے ہیں ایک فوج ہی ہے جو ملک میں امن و امان بہتر بنانے کے قربانیاں دے رہی ہے پوری قوم فوج کے ساتھ ہے اور ان کی ملک میں امن و امان کے لئے کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.