سانحہ ماڈل ٹاون فریقین کے وکلاء حتمی بحث کے لئے طلب
منگل 31 مارچ 2015 14:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کے عدالتی ٹربیونل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لئے دائر درخواست کی سماعت تین اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کے لئے طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی ٹربیونل کی رپورٹ کو منظر عام پر لا کر بے گناہوں کے قاتلوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیا جائے۔
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت پنجاب وزیر اعلی پنجاب اور شریک ملزمان کو بچانے کے لئے عدالتی ٹربیونل کی رپورٹ کو منظر عام پر نہیں لانا چاہتی۔درخواست گزاروں کے وکیل آفتاب باجوہ کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر کیس کی مزید سماعت تین مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کے لئے طلب کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.