لی چانگ وائی کی ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی سے متعلق کیس کی سماعت 11 اپریل کو ہو گی
بدھ 1 اپریل 2015 11:42
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) ملائیشین سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک لی چانگ وائی کی ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی سے متعلق کیس کی سماعت 11 اپریل کو ہو گی۔
(جاری ہے)
گزشتہ برس ورلڈ چیمپئن شپ کے دوران لی چانگ وائی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے باعث انہیں عارضی طور پر معطلی کا سامنا ہے تاہم قصور ثابت ہونے پر انہیں دو سال کیلئے پابندی کا بھی خطرہ ہے۔
لی پہلے ہی کہہ چکے ہیں اگر ان پر دو برس کی پابندی عائد کی گئی تو وہ انٹرنیشنل بیڈمنٹن کو خیرباد کہہ دیں گے۔ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن آف ملائیشیا کے جنرل منیجر کینی گو نے کہا ہے کہ بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے لی کی سماعت کیلئے 11 اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے اور سماعت ایمسٹرڈیم میں ہو گی اور لی کے وکیل دستاویزات جمع کرائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.