ورلڈ کپ 2015ء کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے
بدھ 1 اپریل 2015 12:30
(جاری ہے)
اس بار ٹورنامنٹ میں زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا اور مجموعی طور پر 34 سنچریاں بنیں۔
اس سے قبل 2011 ورلڈ کپ میں 24 تھری فیگر اننگز کھیلی گئی تھیں۔ میگا ایونٹ میں ٹیموں کی جانب سے زیادہ بار 300 پلس ٹوٹل کا ریکارڈ بھی قائم ہوا۔ اس بار ٹورنامنٹ میں ٹم ساﺅتھی نے بیسٹ باﺅلنگ کی انہوں نے 33 رنز کے عوض 7 وکٹیں حاصل کیں۔ ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کے سٹیون فن اور جنوبی افریقہ کے جے پی ڈومنی نے ہیٹ ٹرک کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.