بلدیاتی انتخابات میں بدعنوانی ،اقرباپروری کے مرتکب نام نہاد سیاست دانوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا،محب اللہ
بدھ 1 اپریل 2015 16:29
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک اور ڈیری ڈیویلپمنٹ محب اللہ خان نے کہا ہے کہ ٓانے والے بلدیاتی انتخابات میں بدعنوانی اور اقرباپروری کے مرتکب نام نہاد سیاست دانوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا اور تحریک انصاف اپنی کارکرگی کی بنا پر نمایاں کامیابی حاصل کرے گی۔
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے اپنے حلقہ پی کے 83سوات کے علاقہ شور میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایک مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے مقامی رہنماؤں کے علاوہ معززین علاقہ بھی موجود تھے۔ محب اللہ خان نے کہاکہ بعض سیاسی عناصر تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو برداشت نہیں کر سکتے اور وہ پی ٹی آئی کو بد نام کرنے کی سازشوں میں مصروف عمل ہیں لیکن انہیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ عوام بیدار ہو چکے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ کون سی جماعت ان کے لئے مخلص ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.