ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کے زیراہتمام اباسین سفاری ٹرین 11 اپریل کو چلائی جائے گی
بدھ 1 اپریل 2015 16:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پشاور سے اٹک تک اباسین سفاری ٹرین 11اپریل کو چلائی جائے گی جبکہ اسی ماہ میں خانپور فیسٹیول کا انعقاد بھی خانپور جھیل پر کیا جائے گا۔ منیجنگ ڈائریکٹر ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ ٹی سی کے پی نے کامیابی کے ساتھ اپنے سالانہ شیڈول کردہ ایونٹس کا انعقاد کر رہاہے ۔
جبکہ ٹوورازم کارپوریشن نے گزشتہ سال 2014 سے ابتک مختلف ایونٹس کے انعقاد سمیت کئی فیسٹیول بھی منعقد کئے ۔ ان ایونٹس اور فیسٹیول میں میوزیکل کنسرٹ، پشاور سے اٹک خورد تک سٹیم انجن ٹرین کا سفر، انڈس واٹر کراسنگ 4x4 جیپ رلی ، برطانوی دورکی فائر بریگیڈ اور گورگٹھٹری میں عوام کیلئے تفریح کا اہتمام، خانپور فیسٹیول ، انٹرنیشنل ٹوورازم ایکسپولاہور، خیبرپختونخوا ٹوورز لانچنگ کمپنی ، گورگٹھٹری میں آرٹ اینڈ کرافٹ فیسٹیول ، آثار قدیمہ سوات کی سیر، کالاش فیسٹیول ، شندور پولو فیسٹیول، بروغل فیسٹیول، موٹر بائیک ریلی وادی سپٹ ، یوم عالمی سیاحت کی تقریب، ونٹیج کار ریلی ، کری ایٹیور میٹ اپ کانفرنس، وادی کمراٹ سپورٹس فیسٹیول ، خیبرپختونخوا کلچر فیسٹیول ، دلیپ کمار سالگرہ تقریب، سیٹھی ہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا کے زیور کے نام کے یہاں کے نامور شخصیات اور اداکاروں کی تقریب، خیبرپختونخوا فوڈ اینڈ کلچر فیسٹیول، آئی ٹی بی برلن جرمنی تقریب میں ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کی شرکت ، فرنٹیئر 4x4جیپ ریلی کالام، پی ٹی ڈی سی کے مختلف ہوٹلز ، موٹلز اور پراپرٹی کی ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کو منتقلی جبکہ ٹی سی کے پی اور کے پی - بی او آئی ٹی کے باہمی اشتراک سے مختلف پراجیکٹس پر کام جن میں گلیات میں ایڈونچر پارک، ایوبیہ چیئرلفٹ کی تزہین وآرائش، نوشہرہ ڈسٹرکٹ میں پارک ، سپورٹس اور دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات ، صوابی ڈسٹرکٹ میں ہنٹ پارک کی تعمیر نوشامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.