انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ کے پہلے ہفتے ویسٹ انڈیز کا دورہ کریگی
جمعرات 2 اپریل 2015 12:03
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ انگلش ٹیم ٹور کا آغاز 6 سے 7 اپریل تک دو روزہ پریکٹس میچ سے کرے گی۔
(جاری ہے)
دورے میں شامل دوسرا پریکٹس میچ 8 سے 9 اپریل تک سینٹ کٹس میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 13 سے 17 اپریل تک اینٹیگا میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ 21 سے 25 اپریل تک گرینیڈا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ یکم مئی سے 5 مئی تک بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.