پشاور،تیسری سالانہ تین روزہ بین الاقوامی میڈیکل اینڈ ریسرچ کانفرنس (کل) فیز5حیات آباد کیمپس میں شروع ہوگی
جمعرات 2 اپریل 2015 17:52
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) کے زیر اہتمام تیسری سالانہ تین روزہ بین الاقوامی میڈیکل اینڈ ریسرچ کانفرنس فیز5حیات آباد کیمپس یونیورسٹی کی نئی عمارت میں شروع ہوگی۔ کانفرنس کاپہلا دن پری ورکشاپس کے لئے مختص کیاگیاہے جس کے تحت صبح اور بعد از دوپہر کے دوسیشنز میں مختلف موضوعات پر ورکشاپس منعقد ہوں گی۔
جن سے میڈیکل ایجوکیشن کے مختلف ماہرین خطاب کریں گے اور شرکاء کے سوالات کے جوابات دیں گے۔ کانفرنس کامقصد طبی تعلیم سے وابستہ اساتذہ کو میڈیکل ایجوکیشن کے نت نئے تجربات اور نتائج سے بہرہ مند کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی عملی تربیت کرناہے۔ کانفرنس کی چیف آرگنائزر ڈاکٹر بریخنہ جمیل کے مطابق کانفرنس کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.