بشام،موٹر کار کھائی میں گرگئی، ایک شخص جاں بحق، بچوں سمیت چار افراد شدید زخمی
جمعرات 2 اپریل 2015 21:56
بشام( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) پورن سے مارتونگ جانیوالی موٹر کار کھائی میں گرگئی، ایک شخص جاں بحق ، بچوں سمیت چار افراد شدید زخمی ،زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پورن منتقل کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
پولیس تھانہ مارتونگ کے محرر فرمان محرر نے بتایا کہ بدھ کے شام 7بجے مارتونگ سے کنکار جانیوالی موٹر کار نمبرPSM-143کنکار کے قریب تیزر فتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری جسے ڈرائیور شاہ حسین چلاررہا تھا ۔
جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق چار فراد زخمی ہوگئے ۔جاں بحق ہونیوالوں میں محمد آصف ولد غلام نبی سکنہ بار کہو اسلام آباد ۔زخمیوں میں ڈرائیور شاہ حسین ،7سالہ احمد ، 3سالہ مریم اور زولفقار شامل ہیں ۔پولیس نے بتایا کہ زخمیوں مقامی لوگوں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے لاش اور زخمیوں کو نکال کر شہید پیر محمد خان ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.