4اپریل ملکی تا ر یخ میں جمہو ریت کی فتح اور آمریت کی شکست کا دن ہے،ڈا کٹر عا صم حسین
جمعرات 2 اپریل 2015 22:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) چیئر مین صو با ئی اعلیٰ تعلیمی کمیشن ڈا کٹر عا صم حسین نے دفتر سے جا ر ی ایک بیا ن میں کہا ہے کہ 4اپریل ملکی تا ر یخ میں جمہو ریت کی فتح اور آمریت کی شکست کا دن ہے ۔اس دن ایک ڈکٹیٹر نے بیرونی آقا ؤ ں کے مفا د کی خا طر پیپلز پا ر ٹی کے با نی اور پا کستا ن کے منتخب وزیر اعظم کو ایک ایسے جر م میں تختہ دا ر تک پہنچایا کہ جسکی نظیر پا کستا ن تو کیا پو ر ی دنیا میں نہیں ملتی ۔
وہ عظیم رہنما قا ئد عوا م ،فخر پا کستا ن شہید ذو الفقا ر علی بھٹو تھے جس نے ہنستے ہو ئے مو ت کو گلے لگا یا اور تا ر یخ کے سنہر ے با ب میں امر ہو گیا ۔جیل کی کا ٹ کو ٹھر ی میں اسے سمجھو تے اور معافی نا مے کے لئے قا ئل کر نے کی متعدد کو ششیں کی گئیں مگر اس مر د آہن نے ہر قسم کی آسا ئش و آسا نیو ں کو ٹھکرا تے ہوئے تا ریخ میں زندہ رہنے کو تر جیح دی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.