کوچ کے خراب رویے کی داستانیں منظرعام پر آنے لگیں
ہفتہ 4 اپریل 2015 12:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) ورلڈکپ میں وقار یونس کے خراب رویے کی داستانیں منظرعام پر آنے لگیں،کئی کرکٹرز ہیڈکوچ کے رویے سے خوش نہیں تھے،سابق کرکٹر ارشد خان بھی اس کا انکشاف کر چکے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی آل راوٴنڈر محمد حفیظ کی انجری کو جواز بناکر انھیں وطن واپس بھجوا دیا گیا تھا،انھوں نے پاکستان آکر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چند روز میں فٹ ہوسکتا تھا لیکن مینجمنٹ نے نہ کھلانے کا فیصلہ کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد حفیظ نے صبح سویرے پریکٹس سیشن رکھنے کے حوالے سے سوال اٹھائے تھے جو ہیڈکوچ وقار یونس کو ناگوار گزرے،سرفراز احمد کو ابتدائی 4میچز اور یونس خان کو کوارٹرفائنل سے باہر رکھنے کے فیصلے بھی سخت تنقید کی زد میں آئے ، ایک کھلاڑی کا کہنا تھا کہ سابق کپتان چند منظور نظر کھلاڑیوں کے سوا دیگر تمام سے امتیازی سلوک روا رکھتے ہیں، اس وجہ سے ڈریسنگ روم کا ماحول خراب ہوتا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.