تحریک انصاف کا جناح گراؤنڈ میں تاریخ کا بڑا جلسہ کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمران اسماعیل اور فردوس نقوی کاکریم آباد میں ریلی سے خطاب
ہفتہ 4 اپریل 2015 18:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمران اسماعیل اور فردوس نقوی نے جناح گراؤنڈ میں تاریخ کا بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ جس کو قلعہ کہتی ہے وہاں سے الیکشن ہار چکی ہے، تحریک انصاف کراچی کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے، الیکشن شروع نہیں ہوا، مخالفین کی بوکھلاہٹ سامنے آ گئی ہے، ہم ڈرنے والے نہیں جمہوریت پسند ہیں، کسی کارکن کو خراش بھی آئی تو الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔
وہ ہفتہ کو کریم آباد میں ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز متحدہ کے کارکنوں نے ہمارے لڑکوں پر منظم حملہ کرکے پارٹی پرچم کو جلایا، الیکشن ابھی شروع نہیں ہوا ،مخالفین کی بوکھلاہٹ پہلے شروع ہو چی ہے، ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں جمہوریت پسند ہیں اور سڑک پر آ کر میڈیا کے سامنے بات کرنے کا مقصد لوگوں کے دلوں سے خوف کو ختم کرنا ہے، کراچی کے عوام عمران خان کو پسند کرتے ہیں ہمیں لوگوں کے دلوں میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.