معاشرے میں رہنے والے افراد ڈپریشن کا شکار ہیں ، محمد اطہر علی عطاری
مہذب طبقے سے لیکر سٹرک پر چلنے والے عام لوگوں تک عدم برداشت شکار نظر آتے ہیں، بیان
ہفتہ 4 اپریل 2015 20:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن محمد اطہر علی عطاری نے کہا ہے کہ معاشرے میں رہنے والے افراد ڈپریشن کا شکار ہیں ۔مہذب طبقے سے لیکر سٹرک پر چلنے والے عام لوگوں تک عدم برداشت شکار نظر آتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں نماز جمعة المبارک سے قبل بیان کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ عدم برداشت کی وجہ سے لوگوں کو جلد غصہ آجاتا ہے یہی وجہ ہے کہ بات بات پر تلخ کلامی ،گالم گلوچ ،مار دھاڑ معمول بن چکی ہے ۔بعض نادان تو قتل وغارت گری سے بھی دریغ نہیں کرتے ۔محض نفس کی تسکین اور بدلے کی آگ بجھانے کیلئے ہر وہ وکام کرگزرتے ہیں جو شریعت میں ممنوع ہے ۔غصیلا انسان شیطان کے ہاتھو میں ایسے ہوتا ہے جیسے بچوں کے ہاتھ میں گیند ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.