عالمی نمبر 1 سرینا ولیمز نے مسلسل تیسری بار میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا
اتوار 5 اپریل 2015 11:09
فلوریڈا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے مسلسل تیسری اور مجموعی طور پر 8ویں مرتبہ میامی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے ۔ امریکی شہر فلوریڈا میں ہونے والے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں عالمی نمبر 1 سرینا ولیمز سپینش حریف کارلا سواریز نوارو کے مدمقابل ہوئیں ۔
(جاری ہے)
امریکی سٹار پلیئر سرینا ولیمز نے 56 منٹ 11 سیکنڈز میں مقابلہ اپنے نام کر لیا ۔
انہوں نے کارلا سواریز نوارو کو سٹریٹ سیٹس میں چھ دو ، چھ صفر سے مات دے کر لگاتار تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ اس فتح کے بعد سرینا ولیمز 8ویں بار میامی اوپن ٹائٹل جیت کر سابق ٹینس سٹارز مارٹینا نیورا تیلووا ، کرس ایورٹ اور سٹیفی گراف کی صف میں شامل ہوگئی ہیں ۔ 27 سالہ امریکی ٹینس سٹار نے اپنے کیرئیر میں گرینڈ سلیم ٹائٹل کی تعداد 19 کر لی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.