آئی سی سی کی صدارت کیلئے تین آپشنز سامنے آگئے
اتوار 5 اپریل 2015 13:42
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء )انٹرنیشنل کر کٹ کونسلکی صدارت کیلیے تینآپشنز سامنے آگئے، بنگلہ دیش مستعفی ہونیوالے مصطفی کمال کی جگہ نیا امیدوار نامزد کرے یا چیئرمین سری نواسن ہی دہری ذمہ داری سنبھال سکتے ہیں، پاکستان کے نجم سیٹھی کو بھی قبل از وقت صدر بننے کا موقع مل سکتا ہے، حتمی فیصلہ 15 اپریل سے شروع ہونے والے ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے مستعفیٰ کمال ورلڈ کپ ٹرافی فاتح سائیڈ کو پیش کرنے کا موقع نہ ملنے پر بطور احتجاج آئی سی سی کی صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے،ان کے عہدے کی مدت جون کے آخر میں ختم ہونا تھی۔ اب ان کی جگہ نئے صدر کیلیے تینآپشنز سامنے آئے جن پر رواں ماہ 15 اور 16 تاریخ کو دبئی میں ہونیوالے ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں غور کیا جائیگا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.