قومی ادارہ صحت کی پھرتیاں،5کروڑ 26لاکھ بچوں کو 5کروڑ 42لاکھ خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے ،16لاکھ انجکشن کا پتہ نہ چل سکا
اتوار 5 اپریل 2015 16:32
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) قومی ادارہ صحت کی پھرتیاں،5کروڑ 26لاکھ بچوں کو 5کروڑ 42لاکھ خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگا دیئے گئے۔
(جاری ہے)
وزارت قومی صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق حکومت نے خسرہ کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے پانچ ماہ سے پانچ سال اور دس سال تک کے بچوں کیلئے خسرہ مہم مئی 2014ء میں شروع کی، اس مہم کا ہدف 5کروڑ 26لاکھ 2ہزار397بچوں کا رکھا گیا تھا تاہم رپورٹ میں یہ بتایا گیا کہ اس مہم میں 5کروڑ 42لاکھ 16ہزار 485انجکشن لگائے گئے ہیں جو کہ 103فیصد بنتا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ میں 6ماہ سے 10 سال تک عمر کے بچوں کی تعداد ایک کروڑ 34لاکھ سے زائد تھی جنہیں ایک کروڑ 40لاکھ ٹیکے لگائے گئے اس طرح آٹھ لاکھ ٹیکے صرف سندھ میں زائد لگائے گئے اور پنجاب میں 2کروڑ 78لاکھ بچوں کو 2کروڑ 86لاکھ ٹیکے لگا دیئے گئے تاہم رپورٹ میں کسی بھی یہ واضح نہ ہو سکا کہ یہ 16لاکھ زائد ٹیکے کس کو اور کیوں لگائے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.