دو اپریل کو لاہور سے جدہ جانے والی سعودی ائیر لائنز تاحال روانہ نہ ہوسکی
پیر 6 اپریل 2015 18:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) دو اپریل کو لاہور سے جدہ جانے والی سعودی ائیر لائنز تاحال روانہ نہ ہوسکی ، سیکڑوں مسافر عارضی رہائش گاہوں میں انتظار کی سولی پر لٹک گئے۔سعودی ائیر لائنز کی پرواز SV 791 کو دو اپریل صبح ساڑھے سات بجے لاہور سے مسافروں کو لے کر جدہ کیلئے روانہ ہونا تھا۔
(جاری ہے)
چار سو پینسٹھ مسافر ائیر پورٹ پہنچے تو معلوم ہوا کہ پرواز ابھی تاخیر کا شکار ہے۔
انتظار طویل ہوا تو مسافروں کو ہوٹلوں میں منتقل کر دیا گیا ، صبر کا پیمانہ لبریز ہونے پر مسافر سراپا احتجاج بن گئے۔ مسافروں میں بیشتر تعداد عمرے کی سعادت کیلئے جانے والوں کی ہے۔ مسافر مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر مطلوبہ ائر لائن میسر نہیں تو انہیں قومی ائیرلائن کے ذریعے ہی منزل مقصود تک پہنچا دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.