پاکستان اور چین دیرینہ اور آزمائے ہوئے دوست ہیں،مظفرسید ایڈوکیٹ
کمیٹی چینی فرم کے ساتھ تعاون کیلئے شعبوں کی نشاندہی اور باقاعدہ معاہدے کیلئے راہ ہموار کرے گی،صوبائی وزیرخزانہ مظفرسید ایڈووکیٹ
پیر 6 اپریل 2015 21:04
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین دیرینہ اور آزمائے ہوئے دوست ہیں اس لئے صوبائی حکومت چین کے ساتھ باہمی تعاون کے امکانات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اوروہ اسے عملی جامہ پہنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چینی فرم ہواوے ٹیکنالوجیز کے ایک وفد سے سول سکرٹریٹ پشاور میں ایک ملاقات کے دوران کیا۔
وفد کی قیادت فرم کے نائب صدر جیکی جنگ کر رہے تھے۔ اس موقع پر خزانہ، داخلہ اور ہاؤسنگ کے محکموں کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔وفد نے پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو سمندر سے گہرا اور پہاڑ سے بلند قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ہواوے کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور دنیا کی ایک تہائی آبادی کو خدمات فراہم کر رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.