دوسری شادی کیوں کی، پہلی بیوی کی بھائی بہن سمیت خاوند کو دھمکی‘ گھر والوں کو یرغمال بنا کر سامان چوری کرلیا
پیر 6 اپریل 2015 22:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء)دوسری شادی کیوں کی، پہلی بیوی، بھائی بہن سمیت خاوند کو دھمکی، گھر والوں کو یرغمال بنا کر سامان چوری کرلیا، قیمتی پودے چوری، ایک ملزم گرفتار۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جی الیون فور محمد حسنات نے بیرون ملک دوسری شادی کرلی جس کا پہلی بیول اسمیر کو دکھ ہوا اس نے اپنے بھائی اور بہن کے ہمراہ اپنے خاوند کو سنگین نوبت کی دھمکی دی، گولڑہ پولیس نے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
شالیمار کے علاقے میرا بیرل چار ملزمان حاجی حمید، محمد حنیف وغیرہ نے گھر میں رکھے ہوئے فریج، واشنگ مشین، لیپ ٹاپ اٹھا کر لے گئے، پولیس نے مدمہ درج کرلیا۔ ایف نائن پارک کمپنی نے قیمتی پودے لگا رکھے تھے کہ تین ملزمان سمن مسیح، شہزاد مسیح اور بلال نے قیمتی پودے مالیت پانچ لاکھ روپے چوری کرلئے ۔ مارگلہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔مزید قومی خبریں
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.