سری لنکن صدر کی ہم منصب ممنون حسین سے ملاقات،دوطرفہ امورپرتبادلہ خیال
پاکستان اور سری لنکا باہمی تعاون سے سارک کو علاقائی تعاون اور ترقی کی ماڈل تنظیم بنا سکتے ہیں، دونوں ملک خطے میں امن و استحکام اور ترقی کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے،ممنون حسین اقوام متحدہ سمیت مختلف بین الاقوامی فورمز پر ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھیں گے،دونوں صدورکااتفاق
پیر 6 اپریل 2015 22:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا باہمی تعاون سے سارک کو علاقائی تعاون اور ترقی کی ماڈل تنظیم بنا سکتے ہیں، دونوں ملک خطے میں امن و استحکام اور ترقی کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔یہ بات صدر مملکت ممنون حسین نے سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنھوں نے ان سے ایوان صدر اسلام آباد میں ون آن ون ملاقات کی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور سیاسی، معاشی، اقتصادی اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ صدر مملکت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ملک ماضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اقوام متحدہ سمیت مختلف بین الاقوامی فورمز پر ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.