دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پانچ روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں شروع
منگل 7 اپریل 2015 20:29
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پانچ روزہ تربیتی کیمپ گزشتہ روز لاہور میں شروع ہوگیا ۔اس موقع پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس ،بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور ،فیلڈنگ کوچ گریڈ لوڈن اور اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد بھی موجود تھے ۔
(جاری ہے)
کیمپ کے آغاز کے تھوڑی دیر بعد بارش شروع ہونے کی وجہ سے کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منتقل ہو گئے جہاں انہوں نے انڈور پریکٹس کی ۔
کیمپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں میں اظہر علی(کپتان) ،محمد حفیظ ،سمیع اسلم ،سرفراز احمد اسد شفیق ،محمد رضوان ،حارث سہیل ،سعید اجمل ،یاسر شاہ ،وہاب ریاض ،راحت علی ،احسان عادل اور سہیل خان شامل تھے ۔ پاکستان کی ٹیم بنگلہ دیش کی ٹیم کے خلاف تین ون ڈے ،ایک ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.