یارک شائر کے برنی گبسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا
بدھ 8 اپریل 2015 16:54
ٍ یارک شائر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء )یارک شائر کے 19 سالہ کھلاڑی برنی گبسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔برنی گبسن نے چار سال قبل 2011 میں 15 سال 27 دن کی عمر میں یارک شائر کی جانب سے ڈرہم یونیورسٹی کے خلاف بطور وکٹ کیپر فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیل کر سب سے کمسن انگلش فرسٹ کلاس کھلاڑی ہونے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔
(جاری ہے)
انہیں کرکٹ کھیلنے کے لئے اسکول سے استثنیٰ بھی حاصل کرنا پڑا تھا لیکن یہ سینئر سطح پر ان کی واحد نمائندگی ثابت ہوئی۔
گبسن کو سیکنڈ الیون سیزیادہ کھیلنے کا موقع نہیں ملا اور انہیں بطور وکٹ کیپر نظر انداز کردیا گیا تھا۔گبسن نے کہا کہ گیارہ برس کی عمر سے کلب کے لئے کھیل رہا ہوں اس لئے یہ میرے لئے مشکل فیصلہ ہو گا لیکن مجھے یہ لگتا ہے کہ اب کیریئر تبدیل کرنے کا وقت آگیاہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.