سابق ایس ایس پی محمد علی نیکوکارہ کا حکومتی انکوائری پر برطرفی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
بدھ 8 اپریل 2015 20:01
اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) وفاقی حکومت کے خلاف ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے دھرنا کے دوران کارروائی نہ کرنے والے سابق ایس ایس پی محمد علی نیکوکارہ نے حکومتی انکوائری پر برطرفی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، انکوائری افسران نے انصاف کے تقاضوں کو پش پشت رکھتے ہوئے حکومتی منشاء کے مطابق طے شدہ فیصلہ کے مطابق برطرف کیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
سابق ایس ایس پی محمد علی نیکوکارہ کامزید کہنا تھا کہ ا نکوائری افسران آئی جی بلوچستان محمد املائش ،سیکرٹری وزارت خارجہ اعزاز چوہدری اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ندیم حسن آصف نے دوران انکوائری تمام مراحل میں انتہائی غلط بیانی سے کام لیا اور حکومت کی جانب دباؤ کے باعث طے شدہ فیصلہ کو منظر عام پر لائے ہیں حکومت نے ان کے خلاف انکوائری کے نام پر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے ہیں جس کے خلاف وہ انصاف کی خاطر الیکشن ٹربیونل سمیت دیگر تمام اداروں سے رابطہ کریں گے اور آخری حد تک جائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.