علماء کرام کا وفاقی اردو یونیورسٹی میں بیرونی مداخلت پراظہار تشویش
بدھ 8 اپریل 2015 21:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)جامعہ اسلامیہ کلفٹن میں کراچی سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کا ایک نمائندہ اجلا س جامعہ کے ناظم تعلیمات مفتی ابوذر محی الدین کی زیر صدارت منعقد ہو ا جس میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال کے علم دوست اقدامات ،ان کی خدمات پر بھر پور اعتماد اوریونیورسٹی میں بیرونی مداخلت پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی ابو ذر محی الدین نے کہا کہ پچھلے کچھ عرصہ سے مفاد پرست اورناعاقبت اندیش عناصر وفاقی اردو یونیورسٹی کے معاملات میں بے جا مداخلت کر کے تعلیمی ماحول کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس قسم کی مداخلت سے جہاں درس وتدریس کا ماحول متاثر ہورہاہے وہیں علم دوست احباب اور طلبہ میں بھی تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.