جہلم،، انتظامیہ عوام کو صحت کی سہولیات میں مدد فراہمی کیلئے تیار ہے،ذوالفقار گھمن
ی سی او جہلمنے جا معہ علوم اثریہ کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا دورہ کیا اور وہاں موجود انتظامات کا جائزہ لیا
جمعرات 9 اپریل 2015 19:57
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) ضلعی انتظامیہ عوام کو صحت عامہ کی سہولیات کے ضمن میں ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔ ڈی سی او جہلم ذوالفقاراحمد گھمن نے جا معہ علوم اثریہ کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا دورہ کیا اور وہاں موجود انتظامات کا جائزہ لیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر جامعہ علوم اثریہ کی انتظامیہ نے ڈی سی اوذوالفقاراحمد گھمن کو فری آئی کیمپ میں کئے جانے والے انتظامات اور مریضوں کو فراہم کی گئی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اور بتایا کہ جامعہ اثریہ گذشتہ 14 سال سے جہلم کے رہائشیوں کے لئے فری آئی کیمپ کا انعقاد کر ہی ہے جس میں ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا بلا معاوضہ معائنہ کرتے ہیں ادویات مہیا کرتے ہیں اور بلا معاوضہ آپریشن بھی کئے جاتے ہیں۔
اس موقع پر ڈی سی او ذوالفقاراحمد گھمن نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ کا عوام کو فراہم کی گئی سہولیات انسان دوستی کاثبوت ہے جس کے لئے ہمارے ضمن میں کوئی کام ہوا تو ہم اس میں بھر پور معاونت کریں گے جبکہ فری آئی کیمپ لگا کر عوام کو ریلیف دینا قابل ستائش اقدام ہے جبکہ تمام معززین شہر اور مخیر حضرات کو اس طرح کے نیک کام کر کے عوام کی خدمت کرنی چاہئےمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.