ماریا شرا پووا رواں ماہ جرمنی کے خلاف شیڈول فیڈ کپ ورلڈگروپ سیمی فائنل میں روس کی نمائندگی کریں گی
جمعہ 10 اپریل 2015 12:34
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) عالمی نمبر دوماریا شرا پووا رواں ماہ جرمنی کے خلاف شیڈول فیڈ کپ ورلڈگروپ سیمی فائنل میں روس کی نمائندگی کریں گی۔ ایونٹ 18 سے 19 اپریل تک کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
روسی ٹیم کی کپتان انستاسیا نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ مرتبہ گرینڈ سلام ٹائٹلز کی چیمپئن شرا پووا اگر آئندہ برس ریو اولمپکس گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کی خواہاں ہیں تو انہیں ویمنز ٹیم ایونٹس میں حصہ لینا ہو گا۔
شرا پووا نے فروری میں پولینڈ کے خلاف فیڈکپ میں اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا چار بار کی چیمپئن روسی ٹیم کیلئے گزشتہ سال مایوس کن رہا تھا جس میں اسے ابتدائی راؤنڈ میں ہی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جرمنی کے خلاف سیمی فائنل میں شرا پووا کے علاوہ، سوتیلاناکزنٹسوا، انستاسیا اور ایلینا ویسنینا بھی ملک کی نمائندگی کریں گیمزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.