تنظیم آزادی فلسطین کی دمشق میں فلسطینی مہاجر کیمپ یرموک پر شامی فوجی کے حملے کی مخالفت
جمعہ 10 اپریل 2015 18:23
مقبوضہ یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) نے دمشق کے نواح میں واقع فلسطینی مہاجرین کے کیمپ یرموک میں شامی فوجی کے حملے کی مخالفت کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کیمپ پر سخت گیر جنگجو گروپ دولت اسلامی (داعش) نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران خونریز جھڑپوں کے بعد قبضہ کر لیا ہے۔پی ایل او نے غرب اردن کے شہر رام اللہ سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ''ہم (کیمپ میں) کسی فوجی مہم جوئی کے حق میں نہیں، خواہ اس کی نوعیت کچھ بھی ہو۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے لوگوں کا مزید خون نہ بہایا جائے،مزید تباہی سے بچا جائے اور کیمپ کے مکینوں کو بے گھر کرنے سے گریز کیا جائے''۔قبل ازیں پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن احمد مجدلانی نے دمشق کے د؛ورے کے موقع پر کیمپ سے داعش کے جنگجووٴں کو نکال باہر کرنے اور اس پر دوبارہ کنٹرول کے لیے شامی فوج کی کارروائی کی مکمل حمایت کی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.