ایران نے یمن میں حوثی باغیوں کو فوجی تربیت فراہم کی؛سعودی وزارتِ دفاع کے بیان پر ایران میں سعودی سفارتخانے کے ناظم الامورسے ایران کا احتجاج
جمعہ 10 اپریل 2015 18:23
تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی سفارت خانے کے ناظم الامور کو وزارتِ خارجہ میں طلب کر کے ان سے سعودی عرب کی وزارت دفاع اور اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری کے اس بیان پر احتجاج کیا گیا ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ایران نے یمن کے حوثی شیعہ باغیوں کو فوجی تربیت دی تھی۔
ایران کے خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی سفارت خانے کے ناظم الامور کو بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری کی بدھ کی رات نیوز بریفنگ کے دوران لگائے گئے بے بنیاد الزامات کی وضاحت کے لیے طلب کیا گیا تھا۔سعودی ترجمان اپنی نیوز بریفنگ کے دوران ایران اور حزب اللہ پر حوثیوں کو عسکری تربیت دینے کا الزام عاید کیا تھا تاکہ وہ یمنیوں کو 'اذیت' سے دوچار کرسکیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.