بیس کمانڈر اےئر کموڈور پی اے ایف مصحف سرگودہا سرفراز خان کا برڈ ہیزرڈ کنٹرول کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 10 اپریل 2015 23:03
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء)بیس کمانڈر اےئر کموڈور پی اے ایف مصحف سرگودہا سرفراز خان نے کہا ہے کہ ہوائی جہاز ملک وقوم کا قیمتی اثاثہ ہیں جن کی حفاظت من حیثیت القوم ہماری سب کی ذمہ داری ہے ۔ یہ قومی کاز ہے ہر محب وطن شہری کو اس قومی ذمہ داری کو ادا کرنے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کرنا چاہیے۔ معمولی پرندوں کے ٹکرانے سے کروڑوں اربوں ڈالر کے جہاز تباہ ہو جاتے ہیں جو بحیثیت پاکستانی ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔
وہ جمعہ کو اپنے آفس کے کمیٹی روم میں برڈ ہیزرڈ کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔ اجلاس میں ڈی سی او ثاقب منان ‘ آفیسر کمانڈنگ گروپ کیپٹن غضنفر لطیف ‘ آفیسر کمانڈنگ ایڈمنسٹریشن گروپ کیپٹن نوشیر خان‘آفیسر انچارج ا ےئر ٹریفک ونگ کمانڈر عبدالمجید تاجک‘ ونگ کمانڈر ریسکیو آفتاب اقبال ‘ فلائنگ سیفٹی آفیسر سکوارڈن لیڈر عمرفاروق ‘ سیکورٹی آفیسر فلائٹ لیفٹینٹ محمد رفیق ‘ گراؤنڈ سیفٹی آفیسر فلائنگ آفیسر عامر محمود ‘ وارنٹ سیفٹی آفیسر تصور ملک ‘ ایڈ یشنل ایس پی عطاالرحمن خان ‘ ڈائریکٹر تعلقات عامہ شرافت حسین ‘ انچارج فلائٹ سیفٹی ساجد محمود ‘ ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف نصر حیات ‘ سینٹری انسپکٹر کینٹ اربا ب گورایہ ‘ میونسپل ایڈ منسٹریشن آفیسر اختر عباس ‘ ڈسٹرکٹ سینئر انسپکٹر محمد ریاض اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.