منی لانڈرنگ کیس، کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع دیدی
ہفتہ 11 اپریل 2015 12:38
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء ) راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔ ہفتہ کے روز منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کو چودہ روز جوڈیشل ریمانڈ کے بعد تیسری بار راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج چوہدری ممتاز حسین کے روبرو پیش کیا گیا،اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
پہلی دفعہ ایان کو بغیر نقاب کے عدالت میں پیش کیا گیا ۔دوران سماعت کسٹم عدالت کے جج چوہدری ممتاز حسین نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ کیس کا عبوری چالان اب تک کیوں تیار نہیں کیا گیا جس پر تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ چالان تیار کرنے کے لئے ابھی مزید کچھ وقت چاہئے لہٰذا عدالت سے درخواست ہے کہ ملزمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع کی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.