وزیر دفاع سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے روس روانہ ہوگئے
بدھ 15 اپریل 2015 11:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل2015ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف روس میں ہونیوالی سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے روانہ ہو گئے ، اعلیٰ روسی حکام سے ملاقاتوں میں مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف روس کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ، وزیر دفاع روس میں منعقد ہونے والی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق تین روزہ دورے کے دوران خواجہ آصف روس کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے جن میں پاک روس دو طرفہ تعلقات خصوصی دفاعی شعبوں میں تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی ۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.