شائقین بولنگ میں مثبت تبدیلی دکھیں گے ‘وہاب ریاض
بدھ 15 اپریل 2015 12:01
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باولر وہاب ریاض نے کہاہے کہ شائقین بولنگ میں مثبت تبدیلی دکھیں گے وہاب ریاض نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کے دور ان کہا کہ شائقین ان کی بولنگ میں مثبت تبدیلی دیکھیں گے۔ کوارٹرفائنل کے بعد کرکٹرز اور مبصرین نے جس طرح میری تعریف کی ہے اس سے میرا حوصلہ بڑھا ہے، اس پذیرائی نے مجھ میں ذمہ داری کا نیا احساس پیدا کیا ہے۔
یقینا اس سے میری بولنگ میں بہت مثبت فرق آئیگا۔وہاب ریاض نے کہاکہ اپنے بارے میں برائن لارا کے تعریفی کلمات کو بہت بڑا اعزاز سمجھتا ہوں انہوں نے کہاکہ میں اپنے بچپن سے برائن لارا کو دیکھتا آیا ہوں۔ وہ میرے پسندیدہ بیٹسمینوں میں سے ایک رہے ہیں اور مجھے یہ جان کر بہت زیادہ خوشی ہوئی کہ انہوں نے نہ صرف میرے سپیل کی تعریف کی بلکہ میرا جرمانہ بھی ادا کرنے کی پیشکش کر ڈالی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.