دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئندہ ماہ آئی اے اے ایف ورلڈ ریلیز میں ایکشن میں نظر آئینگے
بدھ 15 اپریل 2015 12:05
جمیکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ اور چھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ آئندہ ماہ شیڈول آئی اے اے ایف ورلڈ ریلیز میں شرکت کریں گے۔
(جاری ہے)
ایونٹ 2 سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا جس میں 600 کے قریب مینز اینڈ ویمنز ایتھلیٹس پانچ مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔ جمیکن ایتھلیٹکس ایڈمنسٹریٹو ایسوسی ایشن کے مطابق یوسین بولٹ ورلڈ ریلے میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔ بولٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ ورلڈ ریلے میں جمیکن ٹیم کا حصہ ہونے پر خوشی ہے، میں مکمل طور پر فٹ، تندرست ہوں اور ایونٹ میں بھرپور انداز میں شرکت کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہوں
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وسیم اکرم کی آئی پی ایل پر پاکستان سیریز کو ترجیح دینے والے انگلش کھلاڑیوں پر کڑی تنقید
-
جوز بٹلر آئی پی ایل پر پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کو ترجیح دینے کے دفاع میں سامنے آگئے
-
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر 63 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
اعظم خان کی جانب سے پسینہ صاف کرنے کیلئے ڈالرز کا استعمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.