بھا رتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سوپر ہیومن قرار
بدھ 15 اپریل 2015 13:10
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے اپنی بڑی بہن کو سپر ہیومن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثانیہ نے جس خواب کو پورا کرنے کے لئے انتھک محنت کی تھی وہ پورا ہوگیا۔
(جاری ہے)
بدھ کو اپنے ایک انٹرویو میں انعم مرزا نے کہا کہ ثانیہ مرزا کو بچپن سے ہی ٹینس سے جنون کی حد تک شوق تھا اور ٹینس سے ان کی لگن کو دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے تھے اور کہتے تھے کہ کیا یہ مارٹینا ہنگس بننا چاہتی ہے۔
اکیس سالہ انعم نے کہا کہ انہوں نے بھی ثانیہ کو ٹینس سے دور نہیں دیکھا وہ بچپن سے ہی ٹینس کورٹس جانا شروع ہوگئی تھیں جب صبح سب گھر والے سو رہے ہوتے تھے تو وہ سائیکل پر ٹینس کھیلنے پہنچ جاتی تھی۔ انعام نے کہا کہ ثانیہ نہ صرف اچھی کھلاڑی ہیں بلکہ ایک سپر ہیومن بھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.