مونٹی کارلو ٹینس: نوواک جوکووچ دوسرے راؤنڈ میں کامیاب
جمعرات 16 اپریل 2015 11:40
پیرس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16اپریل۔2015ء) مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامٹ میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے تیسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پیرس: عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
(جاری ہے)
فرانس میں جاری کلے کورٹ ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں عالمی نمبر سربیا کے نوواک جوکووچ نے سپین کے ایلبرٹ راموس کو باآسانی اسٹریٹ سیٹس میں شکست دیتے ہوئے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی ، جوکووچ کی فتح کا سکور چھ ایک اور چھ چار رہا۔
جنرل ساؤنڈ ایک اور میچ میں سپین کے ڈیوڈ فیررر کامیاب رہے ، فیررر کے حریف کھلاڑی وکٹر ایسٹریلا پہلا سیٹ ہارنے کے بعد دوسرے سیٹ میں انجری کا شکار ہونے کے بعد میچ سے دستبردار ہوگئے جس پر انہیں فاتح قرار دیدیا گیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.