صحت کی سہولتوں کا دائرہ ملک کے ہر کونے تک پھیلانا چاہتے ہیں‘ نعمت اللہ خان
جمعرات 16 اپریل 2015 16:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء ) صحت کی سہولتیں عام افراد تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں‘ صحت کی سہولتوں کا دائرہ ملک کے ہر کونے تک پھیلانا چاہتے ہیں۔ گلشن حدید میں الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال (MCHC) کی تعمیرات کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ الخدمت فاؤنڈیشن سب آفس کے ماہانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہی۔
اجلاس میں اسسٹنٹ سیکرٹری اعجازاللہ خان‘ قمر محمد خان‘ راشد قریشی و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں کراچی میں کلیکشن پوائنٹس کے قیام‘ تھر کمپلیکس کی تعمیر‘ مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر اسپتال تھر‘ الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال MCHC گلشن حدید و دیگر منصوبوں سے متعلق بات چیت کی گئی اور جاری منصوبوں پرکام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.