خود کو حاملہ سمجھنے والی خاتون کے پیٹ نکلنے والی چیز نے سب کو دہشت زدہ کر دیا۔۔۔!!!
جمعرات 16 اپریل 2015 16:45
بخارسٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اپریل2015ء) رومانیہ کی ایک خاتون کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹر اس وقت دہشت زدہ رہ گئے جب اس کے پیٹ سے بچے کی بجائے تقریباً 5 کلو گرام وزنی رسولی نکل آئی۔
(جاری ہے)
بیالیس سالہ میدلینا نیگو کئی ماہ سے خود کو حاملہ سمجھ رہی تھی اور جب اس کے پیٹ میں درد شدید ہوگیا تو وہ بوٹوسانی کاﺅنٹی ہسپتال گئی جہاں ڈاکٹروں نے اسے حاملہ سمجھ کر اس کا آپریشن شروع کردیا۔
ڈاکٹر ڈورین سکلیڈنگ کا کہنا ہے کہ رسولی خاتون کے رحم میں تھی لہٰذا ہسپتال کا عملہ یہی سمجھا کہ وہ حاملہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب خاتون کو حقیقت بتائی گئی تو وہ غم سے نڈھال ہوگئیں۔ ڈاکٹر ڈورین کا کہنا ہے کہ انہوں نے پچھلے پندرہ سال میں اپنے کسی مریض کے جسم میں اتنی بڑی رسولی نہیں دیکھی اور خصوصاً رحم میں اس قدر بڑی رسولی کا پایا جانا ناقابل یقین بات ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.