ایوان بالا کو سیکشن آفسیر کے لکھے جانے والے خط کا معاملہ قائمہ کمیٹی قواعد ضوابط واستحاق کے سپرد
جمعہ 17 اپریل 2015 15:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء)ایوان بالا کو سیکشن آفسیر کی جانب سے لکھے جانے والے خط کا معاملہ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قواعد، ضوابط و استحقا ق کے سپرد کر دیا۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران ایوان کو بتایا گیا کہ کابینہ ڈویژن کے سیکشن آفیسر نے اس سلسلے میں ایک خط سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھجوایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری کابینہ ڈویژن کسی اجلاس میں شرکت کی وجہ سے نہیں آ سکتے، موبائل فون سمیں بند کرنے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس کا معاملہ موخر کیا جائے۔
چیئرمین سینیٹ نے اس معاملے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ اس طرح کی زبان کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو لکھے گئے اسی طرح کے ایک اور خط کا معاملہ بھی استحقاق کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ایوان کی عزت و تکریم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتامزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.