مصباح الحق اور یونس خان نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی میں مشغول
جمعہ 17 اپریل 2015 15:23
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اپریل۔2015ء) سینئر کھلاڑیوں مصباح الحق اور یونس خان نے نوجوان کھلاڑیوں کے رہنمائی کر نے کے فرائض سر انجام دینا شروع کر دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی سی بی حکام کی آج کل موجیں لگی ہیں کیوں کہ لاہور میں جاری قومی کرکٹ ٹیموں کے مشترکہ ٹریننگ کیمپ میں سینئر کھلاڑی مصباح الحق اور یونس خان نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل کی بہتری کیلئے ہدایات اور مشورے دیتے ہوئے ان کی بھرپور رہنمائی کر رہے ہیں ۔
ایک پی سی بی آفیشل کے مطابق دونوں سینئر کھلاڑیوں نے کیمپ میں موجود نوجوان بیٹسمینوں اور بالرز کی بھرپور مدد کی ہے اور ان کی خامیاں دور کرنے میں معاونت کر رہے ہیں۔ دوسری طرف چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ دونوں سینئرز نوجوان کھلاڑیوں کو ٹائم دے رہے ہیں جو خوشی کی بات ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.