چینی صدر کی پاکستان آمد،وفاقی دارالحکومت کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا
جمعہ 17 اپریل 2015 16:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) چین کے صدر کی پاکستان آمد،وفاقی دارالحکومت کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا، شاہراہ دستور کی نئی کارپیٹنگ، لائٹنگ، خصوصی چائنینزلائٹنگ گلوب لگا دیئے گئے، قومی اسمبلی ہال کی تزئین و آرائش کا کام بھی مکمل کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چین کے صدر جن پنگ کے دورہ پاکستان کی تیاریاں ہنگامہ خیز صورتحال اختیار کر چکی ہیں، سی ڈی اے نے تمام سیکٹرز سے مالیوں کو ریڈ زون اور شاہراہ دستور پر منتقل کر دیا ہے نایاب اور قیمتی پودے اور پھول شاہراہ دستور کے دونوں اطراف لگا دیئے گئے ہیں۔
علاوہ ازیں شاہراہ دستور پر خصوصی چائنیز لائٹنگ کا بندوبست کیا گیا ہے جبکہ ہنگامی طور پر شاہراہ دستور کی ری کارپیٹنگ بھی کی جا رہی ہے۔ علاوہ ازیں پارلیمنٹ ہاؤس اور قومی اسمبلی ہال کی تزئین و آرائش بھی عظیم دوست کی شایان شان کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.