کراچی، جب معاشرہ زوال پذیر ہو ،اخلاقی اقدار کی پاسداری نہ کی جائے تو اخلاق سوز اقدار رواج پاتی ہیں،جسٹس (ر) ڈاکٹر غوث محمد
جمعہ 17 اپریل 2015 21:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) جسٹس (ر) ڈاکٹر غوث محمدنے کہا کہ جب معاشرہ زوال پذیر ہو اور اخلاقی اقدار کی پاسداری نہ کی جائے تو اخلاق سوز اقدار رواج پاتی ہیں یہی وجہ ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے حوالے سے قوانین موجود ہیں مگر عوام میں آگاہی نہیں ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ خواتین پر تشد د کے حوالے سے معاشر ے میں شعورپیداکیا جائے۔
جب تک لوگوں میں شعور پیدانہیں ہوگا ،قانون موجود ہونے کے باوجود اس پر عملدرآمد نہیں ہوسکے گا۔معاشرے میں مختلف وجوہات کی وجہ سے اس طرح کے کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہاہے جس کے سد باب کے لئے کوشش کرنا ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ کراچی اور ہائرایجوکیشن کمیشن ماڈرن یونیورسٹی گورننس کے تحت منعقد ہ ورکشاپ بعنوان: ”ہائر ایجوکیشن کمیشن انڈیجنیس اُن کیمپس ٹریننگ“ میں ”ورک پلیس ہراسمنٹ“ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.