انگریزی ادب کا شاہکار فلم میں ڈھل گیا
ہفتہ 18 اپریل 2015 13:08
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) انگریزی ادب کا شاہکار فلم کی کہانی میں ڈھل گیا ہے، لندن میں ہالی ووڈ مووی فار فرام دی میڈنگ کراوٴڈ کا پریمیئر ہوا، جس میں ستاروں نے خوب رونق لگائی۔
(جاری ہے)
لندن میں ایک شام انگریزی ادب کی شاہکار کہانی کے نام رہی، فار فرام دی میڈنگ کراوٴڈ پر مبنی فلم کی تشہیری تقریب سجی، سرخ قالین پر ہالی ووڈ حسینہ کیری مولیگن نے چار چاند لگائے، انہوں نے کہا ایسا کردار نبھانا انوکھا تجربہ تھا۔
وکٹورین انگلینڈ کا زمانہ ہے، ہری بھری دیہاتی بستی میں باتھ شیبا ایورڈن کا دلکش کردار 3 مختلف چاہنے والوں پر اثر انداز ہوتا ہے، عجیب رومانوی ماحول کہانی پر چھاجاتا ہے۔محبت، نفرت، غربت اور امارت کی اونچی نیچی پگ ڈنڈیوں پر آگے بڑھتی کہانی یکم مئی کو پردے پر اترنے والی ہے، تھامس یارڈی کے مداحوں کیلئے ذوق کی تسکین کا عمدہ موقع ہاتھ آنے والا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.