مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کی پاسبانی کے لئے اہل سنت کا بچہ بچہ اشارے کا منتظر ہے،ڈاکٹر پروفیسر محمد اشرف جلالی
وقت آنے پر تحفظ حرمین فورس کے لئے رضاکار بھرتی کرنے کی مہم کا آغاز کردینگے ، سربراہ ادارہ صراط مستقیم پاکستان
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:03
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر پروفیسر محمد اشرف جلالی نے یہاں پانچویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہامکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کی پاسبانی کے لئے اہل سنت کا بچہ بچہ اشارے کا منتظر ہے،وقت آنے پر ہم تحفظ حرمین فورس کے لئے رضاکار بھرتی کرنے کی مہم کا آغاز کردین گے ۔
حرمین شریفین کا تحفظ جنگ کی آگ بجھانے میں ہے نہ کہ بھڑکانے میں،حوثی باغیوں کو کچلتے کچلتے حرمین شریفین کے تحفظ کو داؤ پر لگا دینا کوئی دانشمندی نہیں۔کچھ جماعتیں تحفظ حرمین شریفین کے مقدس نعرے کی آڑ میں اپنے ذاتی مفادات کے لئے لوگوں کے جذبات سے کھیلنا چاہتی ہیں۔سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں جنگ بندی ہی امت مسلمہ کے مفاد میں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.