لاہور ہائیکورٹ نے ہسپتالوں کی نرسریوں میں آگ لگنے سے بچوں کی ہلاکتوں کے خلاف دائر درخواست کا تحریری طور پر عبوری فیصلہ جاری کر دیا
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے ہسپتالوں کی نرسریوں میں آگ لگنے سے بچوں کی ہلاکتوں کے خلاف دائر درخواست کا تحریری طور پر عبوری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے محکمہ صحت پنجاب کو صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی خارجی راستے بنانے اور ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سے متعلقہ سٹاف کی تعیناتیوں کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
جسٹس محمد فرخ عرفان خان نے حکم دیا ہے کہ پنجاب بھر کے 97سرکاری ہسپتالوں کے داخلی راستوں پر رکاوٹیں اور تجاوزات ہیں ان کا خاتمہ یقینی بنایا جائے۔
ہسپتالوں میں ایمرجنسی خارجی راستے قائم کئے جائیں اور ہر ہسپتال میں فائر سیفٹی سے متعلقہ سٹاف فوری طور پر تعینات کیا جائے تاکہ آگ لگنے سے بچا کے لئے اقدامات کئے جا سکیں۔فیصلے میں محکمہ صحت پنجاب کو حکم دیا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کر کے عملدرآمد رپورٹ 12مئی تک عدالت میں پیش کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.