صرف پیسہ کمانا ہرگز مقصد نہیں ،فن کو بھی پروموٹ کرتا ہوں ‘ قیصر ثنا اللہ
کوشش ہوتی ہے سینئرز کے ساتھ جونیئرز کو بھی موقع دیا جائے تاکہ مستقبل کی کھیپ تیار ہو سکے
اتوار 19 اپریل 2015 11:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء )اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر قیصر ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صرف پیسہ کمانا ہرگز مقصد نہیں بلکہ میں فن کو پروموٹ کرتا ہوں ،ہمیشہ عوامی مزاج کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیج ڈرامے پیش کیے ہیں جن کو عوامی سطح پربے حد پذیرائی حاصل ہوئی ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قیصر ثنا اللہ نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میرے اسٹیج ڈراموں میں سینئر اداکاروں کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی موقع ملا کیونکہ یہ فنکار سینئرز کے ساتھ کام کر کے سیکھتے ہیں اور مستقبل کی کھیپ تیار ہوتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پیسہ ہر انسان کی ضرورت ہے لیکن بعض شعبے ایسے ہیں جس میں صرف پیسہ ہی نہیں کمایا جاتا بلکہ ا س شعبے کو زندہ رکھنے اور اسکی ترقی کے لئے کچھ قربانی بھی دینا پڑتی ہے اور میں اسی کا قائل ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.