پی جی ایم آئی کا چھٹا کانوکیشن۔ پوسٹ گریجوایٹ کرنے والے 141ڈاکٹرز میں ڈگریاں اور 34گولڈمیڈلز تقسیم
عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی اور ہیلتھ سیکٹر کی ترقی اولین ترجیح ہے: خواجہ سلمان رفیق زندگی میں اعلیٰ مقام خیرات میں نہیں محنت اور جدوجہد سے ملتا ہے‘پی جی ایم آئی میڈیکل سائنسز کے 46شعبوں میں ڈگری و ڈپلومہ کورسز کرا رہا ہے،مشیر صحت پنجاب
پیر 20 اپریل 2015 21:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی اور صحت کے شعبہ کی ترقی وزیراعلیٰ محمدشہباز شریف اور صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے انقلابی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نرسز ہیلتھ سیکٹرکا اہم ستون ہیں،حکومت نرسز کے کریکولم کو ریوائز کرنے کے ساتھ ساتھ نرسز سکولوں کو کالجز کا درجہ دے رہی ہے۔
انہوں نے یہ بات آج یہاں پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے چھٹے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میجر جنرل (ر) ڈاکٹر محمداسلم، پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر انجم حبیب وہرہ، چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ جنرل (ر) ضیاء الدین بٹ،فیکلٹی ممبران، مختلف میڈیکل کالجوں کے حاضر و ریٹائرڈ پرنسپلز، ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور ڈگریاں حاصل کرنے والے ڈاکٹرز اور ان کے رشتہ دار بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.