لاہور : نادرا عملے کی بد سلوکی، شہری سراپا احتجاج
سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 11:47
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : نادرا عملے کی بد سلوکی کے باعث شہری سراپا احتجاج ہیں مظاہرین کا کہنا ہے کہ نادرا کا عملہ ہم سے بد تمیزی کرتا ہے اور سارا دن لائن میں رہنے کے بعد بھی ہمیں مایوسی اور ذلالت کے علاوہ کچھ نہیں ملتا.
(جاری ہے)
سمن آباد میں واقعہ نادرا آفس کا عملہ بھی شہریوں کے ساتھ تلخ کلامی کرتا ہے جس سے تنگ آ کر شہری سراپا احتجاج ہیں.
شہریوں نے بتایا کہ ہم صبح 9 بجے سے لائن میں لگے تھے جبکہ عملہ ٹال مٹول سے کام لے رہا تھا، انتظار کرتے کرتے جب دفتر کا وقت ختم ہوا تو منتظرین آگ بگالا ہو کر احتجاج کرنے لگے انہوں نے مطالبہ کیا کہ نادرا نے بھی شہریوں کو سہولیات کی بجائے ٹال مٹول کی روش اختیار کر لی ہے اعلیٰ حکام کو چاہئیے کہ نادرا کے غیر ذمہ دارانہ رویے کا نوٹس لیں.مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.